شہبازشریف کی قومی اسمبلی میں تقریر پر فوادچودھری کا بیان بھی آ گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے قومی اسمبلی میں خطاب پر فوادچودھری کا بیان بھی آ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوادچودھری نے اینٹی کرپشن عدالت پیشی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شہبازشریف نے جو کل مفاہمت والی بات کی وہ اچھی ہے،ہزاروں لوگ جیلوں میں ہوں تو یہ بات بڑی منافقت لگتی ہے،ان کا کہنا تھا کہ سیاسی کارکنان کو رہا کریں تو پھر مفاہمت کی بات کریں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *