شہبازشریف وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد پہلا دورہ کس شہر کا کریں گے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد پہلا دورہ بارش سے متاثرہ شہر گوادر کا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف کل گوادر میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وہ گوادر میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔نومنتخب وزیراعظم متاثرین گوادر کیلئے امدادای پیکج کا اعلان بھی گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *