اسلام آباد (پاکستان امیج ) مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف وزیراعظم کے انتخاب کے بعد پارلیمنٹ سے مری گئے جہاں انہوں نے رات کو قیام کیا۔”جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مختصر قیام کے دوران نواز شریف پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ نواز شریف آج ایوان صدر میں وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور بعد ازاں لاہور کیلئے روانہ ہوجائیں گے ۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image