اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کافیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی درخواست پر سماعت کی، وکیل زینب جنجوعہ نے کہاکہ ڈی سی راولپنڈی نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا تھا،ہم یہ نہیں چاہتے کہ کسی جونیئر افسر کو سزا دی جائے،ایک رپورٹ ایس ایس پی آپریشنز کی جانب سے جمع کروائی گئی تھی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایس ایس پی آپریشنز کی رپورٹ کا جائزہ لیا،جسٹس گل حسن نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو آپ کو دوبارہ بلا لوں گا، ورنہ فیصلے دے یں گے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *