کترینہ کیف کے بدلے چہرے پر قیاس آرائیاں شروع

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ باربی ڈول، کترینہ کیف کی تازہ ترین ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ انہوں نے اپنی ناک کے سرجری کروائی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی نئی ویڈیو نے ان کی بدلی ہوئی ناک سے متعلق افواہوں کو جنم دیا ہے۔حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ویڈیو اپلوڈ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد کہا جارہا ہے کہ اداکارہ نے اپنے ناک کی کاسمیٹک سرجری کروائی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق کترینہ کیف کا چہرہ پہلے سے بدلا ہوا نظر آ رہا ہے تاہم اداکارہ کی طرف سے اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *