پنجاب کابینہ کی تشکیل ابھی تک کیوں نہ ہو سکی ؟ وجہ سامنے آ گئی

لاہور(پاکستان امیج )پنجاب کابینہ کی تشکیل ابھی تک کیوں نہ ہو سکی ؟ اس حوالے سے اہم وجوہات سامنے آئی ہیں ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کابینہ وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کا انتخاب ہونے کے بعد مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس طلب کیا جائے گا جس میں پنجاب کابینہ سے متعلق حتمی فیصلے کیے جائیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *