پیپلز پارٹی نے سندھ میں سینیٹ کی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کو چن لیا

کراچی (پاکستان امیج)سندھ میں سینیٹ کی نشستوں کی دو خالی نشستوں پر انتخاب 14 مارچ کو ہو گا جس کیلئے پیپلز پارٹی نے سیف اللہ دھاریجو اور اسلم ابڑو کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سیف اللہ دھاریجو گھوٹکی جبکہ اسلم ابڑو جیکب آباد سے رکن سندھ اسمبلی رہ چکے ہیں، سینیٹ کی دو نشستیں نثار کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر نے خالی کی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *