وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی ۔سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی تمام عہدوں پر افسران و ملازمین کے تقررو تبادلوں پر پابندی ہوگی، تقررو تبادلوں کیلئے وزیراعلیٰ سے بذریعہ سمری اجازت لینا ہوگی ،تقررو تبادلوں کیلئے وزیراعلی کو مکمل وجوہات سے بھی آگاہ کرنا لازم ہوگا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری ہوگا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *