نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (پاکستان امیج) کراچی کی نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیول کالونی میں اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی جس کے دوران دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

دہشت گرد کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے جس کو تفتیش کیلئے تحقیقاتی مرکز منتقل کر دیا گیا جہاں اس سے انکشافات متوقع ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *