سنی اتحاد کونسل ارکان نے عمران خان کی مماثلت والا ماسک نوازشریف کی طرف اچھال دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )سنی اتحاد کونسل ارکان نے عمران خان کی مماثلت والا ماسک نوازشریف کی طرف اچھال دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کے دوران سنی اتحاد کونسل ارکان نے نوازشریف کی طرف ماسک اچھال دیا،ماسک شہبازشریف کے کندھےسے ٹکرایا، لیگی رہنما امیر مقام نے کیچ کرلیا،نوازشریف کی طرف اچھالا گیا ماسک بانی پی ٹی آئی کی مماثلت والا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *