سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی منتخب ، عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی منتخب ہو گئے، بابر سلیم سواتی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، مشتاق غنی نے بابرس سلیم سواتی سے حلف لیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی مشتاق غنی کی زیرصدارت اجلاس ہوا،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ ہوئی، ٹوٹل 106 ووٹ ڈالے گئے، سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی منتخب ہو گئے،بابرسلیم سواتی نے 89ووٹ احسان اللہ میاں خیل نے 17ووٹ لئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *