’میں یہ تو پہچان سکتی ہوں کہ سامنےو الا بھارتی ہے یا پھر پاکستانی‘ثانیہ مرزا کا ایک اوربیان وائرل ہوگیا

کراچی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلائیں گے تو آئین میں متبادل راستہ ہے،مخصوص نشستوں کا معاملہ ایک ماہ تک حل نہیں ہوتا تو کیا قومی اسمبلی کا اجلا س نہیں ہوگا، مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ہوا تو ہمیں اعتراض نہیں ہوگا،قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو بلالیا گیا ہے،تحریک انصاف کے دور میں صحافیوں کے ساتھ زیادتیاں ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔

وہ نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کررہے تھے۔ پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر اور پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے بھی شرکت کی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *