پیپلز پارٹی نے حکومت میں آئینی پوزیشنز لے کر قربانی دیدی،ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد ( پاکستان امیج )پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہےکہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہمیشہ سے ایک متنازع صدررہے ہیں، عار ف علوی جاتے ہوئے اپنی جماعت کو راضی کرنا چاہ رہے ہیں، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ قومی اسمبلی کے تمام اراکین کے منتخب ہونے تک اجلاس نہیں ہوگا، پیپلز پارٹی نے حکومت میں آئینی پوزیشنز لے کر قربانی دیدی ہے۔

وہ نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کررہی تھیں ۔ پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے بھی شرکت کی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *