لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں عبوری حفاظتی ضمانت کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے داخل دفتر کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی ۔ عمران خان کی جانب سے یہ درخواست 22 جون 2023 کو دائر کی گئی تھی ۔
Pakistan Image