تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط میں کیا لکھا ؟ سلمان اکرم راجہ نے بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی نے خط میں یہ نہیں کہاکہ آئی ایم ایف پاکستان کو قرض نہ دے،آئی ایم ایف سے صحیح معاہدہ وہی حکومت کرے گی جو عوام کی منتخب کردہ ہو۔عوام کی منتخب کردہ حکومت ہی IMFسے صحیح معاہدہ کرے گی۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے بھی اپنا تجزیہ پیش کیا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *