نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اپریل میں دورہ پاکستان کا امکان

لاہور (پاکستان امیج )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اپریل میں دورہ پاکستان کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوینٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں کھیلے جانے کا امکان ہے ، پانچ ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کاامکان ہے ، دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے دورے پر مشاورت کا آغاز کر دیاہے ، پانچ ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جانے کا امکا ن ہے ۔

یادر ہے کہ پاکستان میں اس وقت سپر لیگ کا سیزن 9 کھیلا جارہاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *