پنجاب اسمبلی اجلاس؛ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہو گیا،سپیکر سبطین خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،اجلاس میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *