سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو ملک بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘بحال کرنے کا حکم

کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ملک بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘بحال کرنے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالت نے کہاکہ ’’ایکس‘‘سروس بغیر کسی خلل اور بندش کے بحال رکھی جائے ،عدالت نے پی ٹی اے اور دیگر فریقین سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب کرلیا،عدالت نے پی ٹی اے کو بلاجواز انٹرنیٹ، ویب سائٹس، ایکس، دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند کرنے سے روک دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *