نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور (پاکستان امیج) نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی پارلیمانی رولز کے مطابق کرنےکی ہدایات جاری کر دیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کا اجلاس ہوا جس دوران انہوں نے واضح ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کوئی جلدی نہیں ہے ، پارلیمانی رولز کے مطابق سپیکراور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جائے گ۔ نامزدوزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو اسمبلی سیکرٹریٹ کی معاونت کی ہدایت بھی کر دی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *