لاہور :تھانہ شادمان جلاو¿ گھیراو مقدمہ میں عدم پیروی پر اسد عمرکی عبوری ضمانت خارج

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمرکی عبوری ضمانت خارج کر دی۔
سماکے مطابق جمعرات کے روز انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے تھانہ شادمان جلاو¿ گھیراو¿ کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کر دی گئی ہے۔عدالت کی جانب سے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی ضمانت خارج کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر عبوری ضمانت کے بعد عدالت پیش نہیں ہوئے تھے۔یاد رہے کہ تھانہ شادمان پولیس نے اسد عمر کے خلاف جلاو¿ گھیراو¿ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *