ڈی سی اسلام آباد اور پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ، یکم مارچ کو سنایا جائیگا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈی سی اسلام آباد اور پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، جو یکم مارچ کو سنایا جائے گا۔

قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی،گزشتہ سماعت پر عدالت پیش نہ ہونے پر ڈی سی اسلام آباد نے غیر مشروط معافی کی استدعا کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کردی،عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو شوکاز نوٹس کا پیر تک جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *