کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے ڈالر 39 پیسے اضافے سے انٹربینک میں 279 روپے 75 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔
گذشتہ روز ڈالر انٹربینک میں 279 روپے 36 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا تھا۔
Pakistan Image