بچے ہو جائیں تیار، لاہور بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کی تاریخ کااعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)لاہور بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ سکینڈری سکول کے سالانہ امتحانات 2024 یکم مارچ سے شروع ہوں گے ،، امتحانی عملے کے تربیتی ورکشاپ کا کل سے آغاز ہوگا، سالانہ امتحان میں 5 لاکھ 43 ہزار 400 امیدوار شرکت کریں گے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *