بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اہم معاملات پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت دی جائے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسد قیصر، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور فیض الرحمان کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *