سونے کی قیمتوں کو پھر پرَ لگ گئے، فی تولہ نرخ میں بڑااضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمتوں کو پھر پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کا رحجان جاری ہے، آج بھی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے دیکھا گیا ہے،سونے کی فی تولہ قیمت 1100روپے بڑھ کر 2لاکھ 14ہزار 300روپے ہو گئی،10گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 1لاکھ 83ہزار 728روپے ہو گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *