اسلام آباد (پاکستان امیج )مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے اور پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ملکر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لئے رضامندی ظاہرکر دی ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں حکومت سازی کے معاملات آخری مراحل میں پہنچ گئے ہیں۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image