لاہور(پاکستان امیج)پی ایس ایل 9 کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،انگلش بلے باز جیسن رائے بھی لاہور پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق جیسن رائے نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرلیا,جیسن رائے آج پشاور زلمی کیخلاف میچ کے لئے دستیاب ہوں گے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لیگ میں اپنا پہلا میچ آج پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی۔
Pakistan Image