سونے کی قیمت پھر چڑھ گئی، نیا ریٹ کیاہے؟

کراچی (پاکستان امیج) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 400 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی۔ 10 گرام سونے کی نئی قیمت 1115 روپے اضافے سے ایک لاکھ 82 ہزار 99 روپے ہو گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 300 روپے فی تولہ اضافہ دیکھا گیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *