’’جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے‘‘خواجہ سعد رفیق نے یہ شعر کیوں پڑھا ؟

اسلام آباد (پاکستان امیج )’’جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے‘‘مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق جنہیں حالیہ انتخابات میں اپنی آبائی نشست پر شکست ہوئی ہے انہوں نے معروف شاعر احمد سلمان کی نظم کے چند اشعار میڈیا سے شیئر کیے ہیں ’’جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے‘‘۔ اس شعر نے سوشل میڈیا کے صارفین کی غیرمعمولی توجہ حاصل کر لی ہے۔ سعد رفیق نے اس ’ذومعنی‘ انتخاب کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں واضح کر دیا کہ یہ جس کے لیے ہے وہ سمجھ جائےگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *