اسلام آ باد(پاکستان امیج )ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک نے بتایا کہ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے،انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر279 روپے33 پیسے پربندہوا تھا۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image