قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ زخمی لیکن حارث روف نے اہم ترین سنگ میل عبور کر لیا

لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ون ڈے کرکٹ میں اپنی وکٹوں کی نصف سینچری مکمل کر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق حارث روف نے اپنی پچاسویں وکٹ بنگلہ دیش کے کھلاڑی محمد نعیم کی گرائی، اس کے بعد انہوں نے اگلی وکٹ توحید کی کلین بولڈ کرتے ہوئے گرائی ،انہوں نے یہ سنگ میل 27 ویں میچ میں عبور کیا ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *