اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کی حکومت سازی پر بات چیت کی گئی۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …