پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت لاہورمیں پرویز الٰہی کیخلاف پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل نے کہاکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے محمد خان بھٹی کو کیس سے ڈسچارج کیا،پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے پرنسپل سیکرٹری کا نوٹیفکیشن ہوا،عدالت نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی ،عدالت نے پرویز الٰہی کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *