سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا

کولکتہ (پاکستان امیج)سابق بھارتی کپتان اور سابق صدر بھارتی بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا، ان کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا جس رپورٹ پولیس تھانے میں درج کرا دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سارو گنگولی کے فون کی مالیت ایک لاکھ 6 ہزار بھارتی روپے بتائی گئی ہے، اس حوالے سے سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ میرے فون میں اہم ذاتی معلومات ہیں، فون میں اہم شخصیات کے نمبرز بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب فون چوری ہوا گھر پر موجود نہیں تھا، فون مخصوص جگہ پر رکھا ہوا تھا، اتھارٹیز فون کا غلط استعمال سے روکنے کے اقدامات کریں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *