پاکستان کیساتھ میچ سے قبل بنگلہ دیش ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی باہر ہو گئے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کیساتھ میچ سے قبل ہی بنگلہ دیش ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث باہر ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سپر 4کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا، سری لنکا کیخلاف سنچری بنانے والے بنگلہ دیشی کھلاڑی نجم الحسن شنتو ان فٹ ہو گئے،

نجم الحسن شنتو ہمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کیخلاف میچ سے باہر ہو گئے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سپر 4کا پہلا میچ آج ڈھائی بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *