’ واپس آجاﺅ تمہاری شادی کروا دیں گے ‘ پسند کی شادی کیلئے بھاگنے والا جوڑا واپس گھر پہنچا تو ان کے ساتھ کیا کیا گیا ؟

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں مبینہ طور پر لڑکی کے گھر والوں نے نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق مقتول کے والد نے بتایا کہ سہیل لڑکی کو پسند کرتا تھا اورگزشتہ ماہ لڑکی کے ساتھ بلوچستان چلا گیا تھا۔مقتول کے والدکا کہنا ہے کہ لڑکی کے اہل خانہ نے سہیل سے کہا کہ واپس آجاو¿ شادی کرادیں گے مگر واپسی پرگھرکی دہلیز پر گولیاں مارکر قتل کردیا،بیٹا سہیل مکینک اور گھر کا کفیل تھا۔ سہیل کے والد نے پولیس سے ملزمان کی گرفتاری کی اپیل کی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *