مظفر گڑھ؛2 فٹ کا 25سالہ نوجوان ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا،عملےنے بچہ سمجھ کر پیچھے ہٹا دیا

مظفر گڑھ(پاکستان امیج)مظفر گڑھ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 176 میں 2 فٹ کا نوجوان ووٹ ڈالنے پہنچ گیا،25 سالہ جنید نے اپنا ووٹ خان گڑھ میں کاسٹ کیا۔

نجی ٹی وی چینل” سٹی 42نیوز”کے مطابق 2 فٹ کے نوجوان نے بتایا کہ جب وہ این اے 176 میں ووٹ ڈالنے پہنچا تو پولنگ عملے نے اسے بچہ سمجھ کر سائیڈ پر کر دیا جس پر اس نے اپنا شناختی کارڈ دکھایا تو اس پر درج عمر دیکھ کر ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت ملی۔

جنیدنے کہا کہ ووٹ کاسٹ کرنا قومی فریضہ ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *