موبائل فون سروس کی بندش وفاقی حکومت کے اختیار میں ہے،نگران وزیر اطلاعات سندھ

کراچی(پاکستان امیج)نگران وزیر اطلاعات سندھ وزیراحمد شاہ کاکہناتھا کہ گزشتہ روز بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ سے موبائل فون سروس بند کی گئی،موبائل فون سروس کی بندش وفاقی حکومت کے اختیار میں ہے،دہشتگردی واقعات کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر احمد شاہ کاکہناتھا کہ کراچی میں ہم بڑے نقصان سے بچ گئے،صورتحال قابو میں رہتی ہے تو سروس بحال ہو جائے گی،کچھ مخصوص علاقوں میں سروس بند رکھنا پڑی تو بند رہے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *