مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں کتنی نشستیں جیتنے کا دعویٰ کر دیا ؟

کراچی (پاکستان امیج) تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں 100فیصد نشستیں جیتنے کا دعویٰ کر دیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کا دعویٰ ہے کہ وہ پنجاب میں 100نشستوں سے بہت آگے ہیں ۔ پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں 100 فیصد نشستیں جیتنے کا دعویٰ کیا ۔ پروگرام میں (ن) لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے بھی شرکت کی ۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہم 100نشستوں سے بہت آگے ہیں، 9مئی کو دفاعی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کو اپنے کیے کی سزا مل رہی ہے.

3جماعتوں کے 3 اَدوار , 5 انتخابات سے جنم لینے والی 5 حکومتیں کیسے ریت کے گھروندے ثابت ہوئیں؟عرفان صدیقی نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں
پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 100فیصد نشستیں پی ٹی آئی کی ہوں گی.

پروگرام میں سینئر صحافی حامد میر نے بھی شرکت کی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *