لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ آئی ایل ٹی 20اور بی پی ایل کے این او سی میں توسیع کی درخواستیں کی گئیں،درخواستیں ملنے کے بعد پی سی بی نے معاملے کا جائزہ لیا اورقومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Pakistan Image