اگر سیاستدانوں نے خود کو ٹھیک نہ کیا تو جمہوریت زیادہ دیر نہیں چلے گی، سعد رفیق

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنم اور سابق وفاق وزیر خواجہ سعد رفیق کاکہنا ہے کہ اگر سیاستدانوں نے خود کو ٹھیک نہ کیا تو جمہوریت زیادہ دیر نہیں چلے گی،ن لیگ کو حکومت ملی تو نواز شریف سب پارٹیوں کو اکٹھاکرکے روڈ میپ طے کرینگے۔

لیگی رہنما کا کہناتھا کہ آپس کی دشمنی کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا، ہمیں چور بنانے کے چکر میں پی ٹی آئی نے چینی شہریوں کو بھی چور کہنا شروع کردیا تھا،ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی میں ایک ٹوٹ بٹوٹ کو وزیر بنایا گیا جس نے کہاکہ سارے پائلٹوں کی ڈگریاں جعلی ہیں۔

 

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *