فواد چوہدری کا جوڈیشل ریمانڈ کب تک بڑھا دیا گیا؟

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی درخواست پر احتساب عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو جہلم، پنڈ دادن خان سڑک خورد برد کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔

دوران سماعت فواد چوہدری کے وکلا عامر عباس اور قیصر امام عدالت پیش ہوئے تو جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے سبب ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کا اضافہ کر دیا گیا اور سماعت بھی 14 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *