اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8فروری بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ 8فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات ہوں گے،8فروری بروز جمعرات کو عام تعطیل ہو گی،الیکشن کمیشن نے 8فروری کو عام تعطیل کی منظوری دیدی۔
Pakistan Image