توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر مونس الٰہی نے بھی بیان جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مونس الٰہی نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا پر اپنے بیان میں کہاہے کہ توشہ خانہ کیس میں آج جو جلد بازی میں فیصلہ سنایا گیا ہے وہ صرف اور صرف 8 فروری کے الیکشن پر اثر انداز ہونے کیلئے ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں مونس الٰہی نے کہاکہ میاں صاحب اور مریم بی بی سے تو آج تک کسی نے نہیں پوچھا کہ ان کے توشہ خانہ کے تحائف کدھر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے لیے ایک قانون اور میاں صاحب اور ان کے خاندان کے لیے فرق قانون۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *