وکلاء ہمیں جواب دیں انہوں نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشن ہمارے ساتھ کھڑی ہونگی،علیمہ خان

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے توشہ خانہ کیس میں بھائی کی سزا پر کہاہے کہ وکلاء ہمیں جواب دیں انہوں نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشن ہمارے ساتھ کھڑی ہونگی۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ وکلاء نے کیوں نہیں دیکھا کہ ہمیں انصاف دلا سکیں گے یا نہیں،ہم نے سمجھا تھا بار کونسلز اور وکلاء تنظیمیں ان سب معاملات پر نظر رکھتے ہیں،کوئی کیوں نہیں بول رہا سب اپنی اپنی الیکشن مہم کررہےہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *