دفعہ 144کانفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پاکستان امیج)دفعہ 144کانفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،درخواست میں ہوم سیکرٹری اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن شیڈول جاری ہو چکا، دفعہ 144کا نفاذ نہیں ہو سکتا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت دفعہ 144کا نفاذ کالعدم قرار دے،پٹیشن کے حتمی فیصلے تک دفعہ 144کا نفاذ معطل کیا جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *