گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900روپے کمی

کراچی(پاکستان امیج)ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر 900روپے سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلو کمی ہو گئی، کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 280روپے فی کلو ہو گئی،ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر 900روپے سستا ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *