سردار اختر مینگل کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان عوامی پارٹی کے چیئرمین سردار اختر مینگل کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین بی این پی سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کردی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *