سائفر کیس میں اعظم خان پر جرح کے دوران عدالت کا ماحول ناخوشگوار،بانی پی ٹی اور شاہ محمود قریشی غصے میں آگیا ،کارروائی موخر

راولپنڈی(پاکستان امیج) سائفر کیس میں اعظم خان سے جرح کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی غصے میں آ گئے اور شور شرابہ شروع کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی،خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی،سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سے جرح کے دوران عدالت کا ماحول ناخوشگوارہو گیا،بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی غصے میں آ گئے اور شور شرابہ شروع کردیا،معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے معزز جج کو کارروائی کچھ دیر کیلئے موخر کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *