جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے،اعظم نذیر تارڑ

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالتیں آزاد ہیں، تمام کام آئین اور قانون کے مطابق ہو رہے ہیں،جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے،لیگی رہنما کا کہناتھا کہ ملک میں مہنگائی پر ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے،سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آ سکتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *